نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے صدر سے ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ دونوں ممالک کے درمیان ہونے والے سیز ...
ملیحہ لودھی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران سیکریٹری خارجہ نے کہا کہ بھارت ورکنگ باونڈری پر دیوار بنا رہاہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ یہ عمل دونوں ملکوں کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی خلاف ورزی ہے کہ ورکنگ باونڈری اور لائن آف کنٹرول پرتعمیراتی کام نہیں ہو گا اور یہ اس سمجھوتے کی خلاف و ...
ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر اور اشتعال انگیز کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں جو کہ نہ صرف رویوں میں شدت کا باعث بنتی ہیں بلکہ اس سے مغرب اور اسلامی دنیا کے مابین غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں۔
’بین الاقوامی دہشت گردی کے خاتمے کیلیے اقدام‘ کے موضوع پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے مستق ...
ملیحہ لودھی نے کہا کہ عالمی برادری نے ماضی میں بھاری انسانی مشکلات کو نظر انداز کیے رکھا، اگر یہ بحران جاری رہاتویہ باعث ندامت ہوگا۔ انھوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ پناہ گزینوں کے سانحے کو بے نقاب کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کا ردعمل انتہائی سست اور ناکافی ہے۔
انھوں نے اس انسانی بحر ...
ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ افغان حکومت اپنے مسائل کی ذمہ داری دوسروں پر ڈالنے کے بجائے اپنی کمزوریوں کو دور کرے ۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کی صورت حال کے بارے میں بحث میں حصہ لیتے ہوئے پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا کہ پاکستان میں مسلح افواج کی جانب سے جاری آپریشن ضرب عضب دنیا بھر میں ...
ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں علاقائی دشمنی کاخاتمہ اور ہم آہنگی کافروغ چاہتا ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورت حال سے متعلق مباحثے کے دوران ملیحہ لودھی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کے ملکوں میں مسائل کےحل کے لئےمذاکرات ضروری ہیں، خطےکےملکوں می ...
ملیحہ لودھی نے افغانستان کی صورتحال پر سیکورٹی کونسل میں اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی حدود میں ہونے والے ڈرون حملے ناصرف ملک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہے بلکہ اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قانون کی بھی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ غیر قابل قبول قدم ہے کیونک ...
ملیحہ لودھی نے کہا کہ اقوام متحدہ میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی اور چین، پاکستان کی جانب سے ڈرون حملوں کو روکے جانے کے حوالے سے موقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، ڈرون حملے روکوانے میں حمایت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے اور اسے او آئی سی، چین اور دیگر ممالک کی حمایت حاصل ہو ...
ملیحہ لودھی نے کہا کہ افغانستان میں امن کا راستہ مشکل ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کا یہ اتفاق ہے کہ افغانستان میں امن کی بحالی صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے اور اس سے بڑھ کر کوئی بھی بہترین آپشن نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کی طاقتور افواج نے افغانستان پر 15 سال تک ج ...
ملیحہ لودھی نے سیکورٹی کونسل میں مستقل ارکان میں اضافے کی مخالفت کی ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سیکورٹی کونسل میں مستقل ارکان میں اضافے کی مخالفت کی ہے۔
انہوں نے یہ بات جنرل اسمبلی میں سلامتی کونسل میں اصلاحات سے متعلق اجلاس سے خطاب میں کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ پ ...